: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،29مارچ(ایجنسی) سپریم کورٹ نے آندھراپردیش کی اصل حزب اختلاف وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی رکن اسمبلی روجا کی عرضی کو قبول کرلیا جنہوں نے اے پی اسمبلی سے ان کو ایک سال تک معطل کرنے کے احکام پر حیدرآباد
ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ کی جانب سے روک لگانے سے انکار کو چیلنج کیا ہے ۔ مسٹرروجا کے وکیل نے بحیثیت منتخب عوامی نمائندہ روجا کی جانب سے ان کے حلقہ نگری میں عوام کے مسائل کی نمائندگی کی ضرورت سے چیف جسٹس کو واقف کروایا ۔ عدالت نے کہا کہ اس عرضی کی سماعت جمعہ کو ہوگی ۔